ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگلنگ، نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں ڈرون کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے کے معاملے پر سب انسپکٹر بابر رشید کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈرون چوکی واہگہ کے علاقے بھٹہ آصف کے قریب سے ملا تھا، ڈرون کے…