ڈالرسستا ہوگیا،کتنا ؟نئی قیمت جانیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.27 روپے سے کم ہوکر 278.23 روپے پر بند ہوا .
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے کمی سے…