چھٹیوں پر بیرون ملک جانے والے سرکاری افسران کی سخت نگرانی کا فیصلہ
حج، عمرہ یا سیروتفریح کے لیے بیرون ملک جانے والے سرکاری ملازمین کی سخت نگرانی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ایف آئی اے نے ایکس پاکستان رخصتوں کی جانچ پڑتال کا نظام ڈیجیٹل کردیا۔ ایئرپورٹس پر ای این او سی کے کیو آر کوڈ کے ذریعے تصدیق ہوگی، جبکہ حج…