پی آئی اےکو نئے مالکان کے حوالے کرنےکی تاریخ سامنے آگئی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کو نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آ گئی ہے، حکومت رواں ماہ ہی پی آئی اے کی ملکیت عارف حبیب کنسورشیم کو منتقل کر دے گی، اس حوالے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ نے اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا…