پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں وزارت توانائی، نیپرا، اوگرا، وزارت پٹرولیم اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔
ساتھ ہی چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو بھی فریق بنایا گیا ہے، جبکہ آئین کے آرٹیکل 199(1) کے تحت توانائی کے بحران کو ختم کرنا اور اس پر قابو…

