پاکستانی معیشت میں بہتری کے باوجود خطرات بدستور موجود ہیں: ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم اس بہتری کے باوجود مختلف خطرات بدستور موجود ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں…