پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
سیریز کے ابتدائی مقابلے راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، جبکہ 25 سے 31 اکتوبر تک فائنل سمیت چار میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔
لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمت 200 روپے سے 22 ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے، تاہم پاکستان…

