پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد،کیوں؟جانیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دونوں عہدیداروں…