ٹی سی پی نے ایک لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک چینی درآمد کیلئے نظرثانی شدہ ٹینڈر جاری کر دیا
ٹریڈنگ کارپوریشن کا ایک لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کا ٹینڈر جاری
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ 7 ہزار 739 میٹرک ٹن ریفائنڈ سفید چینی کی برآمد کے لیے نظرثانی شدہ اور تصحیح شدہ ٹینڈر جاری کردیا ہے، جس کے تحت بولیاں…