ٹرائی نیشن سیریز , پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم پر سلو اووریٹ کے باعث میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔
آئی سی سی کے مطابق ہفتے کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان ٹیم نے مقررہ…

