وزیرِاعظم شہبازشریف کی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھرآمد
تلہ گنگ(نیوزڈیسک)وزیرِاعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچ گئے۔
تلہ گنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن محمد احمد بدر کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے…