نواز شریف پوتےکے سر پر سہرا سجانے کو تیار، دلہن کون ؟ جانیں
صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اپنے پوتے حافظ زید حسین نواز کے سر پر سہرا سجانے کو تیار ہیں۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق حسین نواز کے صاحبزادے حافظ زید حسین نواز رواں ماہ کے اختتام تک رشتۂ…