میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
پنجاب میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلوں کی پالیسی جاری، میرٹ میں ایم ڈی کیٹ کے 50 فیصد نمبر شامل ہوں گے
پنجاب کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کی پالیسی…

