محکمہ سکول ایجوکیشن کا پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 2025 کی سکول شماری کی بنیاد پر سکولوں کو بند کرنے یا آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
محکمہ کے مطابق خطرناک عمارتوں والے سکول فوری طور پر بند کیے جائیں گے، جبکہ کم سہولیات اور ناقص کارکردگی کے حامل سکولوں…