لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 451 ریکارڈ
لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 451 ریکارڈ کیا گیا۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کی شدت میں اضافے کے باعث شہریوں کی صحت کو خطرات لاحق ہیں، جبکہ طبی ماہرین نے بچوں، بزرگوں اور…

