لاہور میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی
لاہور میں فضائی آلودگی نے ایک بار پھر انٹری دے دی
لاہور میں فضائی آلودگی نے ایک بار پھر انٹری دے دی، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 150 سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے، جسے انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا گیا ہے۔
نادرا کا بڑا اقدام، 18سال سے زائد…