عظمیٰ بخاری الیکشن لڑ کر اسمبلی پہنچیں تو سیاستدان سمجھیں گے، فواد چوہدری کا سخت ردعمل
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے بیان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری ان کی کالج کے دور کی دوست ہیں، تاہم انہیں سیاستدان تب تسلیم کیا…

