Browsing Tag

عمران خان

عمران خان کی جان کو خطرات لاحق، سکیورٹی تبدیلی معنی خیز،پی ٹی آئی رہنماؤں نے تشویش ظاہر کر دی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صوبائی سینیئر نائب صدر معروف قبائلی شخصیت " سید صادق آغا " نے قائد پاکستان عمران خان کی جیل میں سکیورٹی کی تبدیلی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا ہےکہ جیل میں عمران…

ارشد شریف قتل کیس: لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی،…

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانہ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کی۔ آج سابق…

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق چیرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔…

خاور مانیکا کے ملازم کا عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔ کیس کے گواہ محمد…

عمران خان چیئر مین پی ٹی آئی کا الیکشن نہیں لڑیں گے ، نیا چیئر مین کون ہوگا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردارہوگئے ، انٹرا پارٹی الیکشن میں نئے نام کا فیصلہ خود کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات…