علی امین خان گنڈاپور گھر میں نظربند، باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات
پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کو ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے، جبکہ رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور…

