شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔
شاہین آفریدی کا ایونٹ کے دوران اپنی ٹیم کینڈی رائلز کے ساتھ 19 جولائی کو ہونے والے میچ میں شامل نہ کیے جانے پر اختلاف بھی ہوا تھا۔…