سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، صرف 16 روز میں فی تولہ تقریباً 60 ہزار روپے سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔ گزشتہ 16 روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 59 ہزار 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں قیمت 14 ماہ کی کم ترین سطح پر…

