عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی اونس قیمت کم ہو کر 3 ہزار 830 ڈالر 74 سینٹ پر آگئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی، شرح سود میں اضافے کے خدشات، عالمی مہنگائی اور مرکزی بینکوں کی جانب سے سونے کی خریداری…

