سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع
سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج ادا کرنے والے عازمین دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کراسکیں گے۔
اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید…

