سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ ٹی وی سکرین پرجلوہ گر ہونگے
معروف اداکارہ سارہ خان اور اداکار فیروز خان جلد ایک ساتھ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔
اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دونوں فنکاروں کا بلیک اینڈ وائٹ ٹیزر پوسٹر شیئرکیا، جس کے بعد نئے ڈرامے میں انکی ایک ساتھ اداکاری کی…

