زوہاب خان اور اداکارہ وانیہ ندیم رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے
لاہور(نیوزڈیسک)بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکار زوہاب خان اور ٹک ٹاکر و ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے نکاح کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو…

