روزانہ کچھ منٹ کی ورزش سے فٹنس اور بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، تحقیق
روزانہ کچھ وقت کے لیے ورزش کرنے سے دل اور نظام تنفس کی فٹنس بہتر ہوتی ہے، جبکہ میٹابولک صحت کو بھی فائدہ پہنچتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
جرنل فرنٹیئرز اِن نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو…

