دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند مشروبات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
ہمارے دماغ کو اپنے افعال انجام دینے کے لیے بڑی مقدار میں توانائی درکار ہوتی ہے، اور تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہم روزانہ غذا سے حاصل ہونے والی مجموعی کیلوریز کا تقریباً 20 فیصد حصہ دماغ استعمال کرتا ہے۔
اگر بڑھتی عمر کے ساتھ دماغی کارکردگی…