خلائی سفر کے دوران اسپیس کرافٹ کے اندر آئی فون کے تیرنے کا دلچسپ نظارہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس 2 مشن کو کامیابی سے لانچ کر دیا ہے، جو چاند کے مدار تک 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد انسانوں کو لے جائے گا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مشن میں پہلی بار ناسا کے خلا بازوں کو اپنے ذاتی اسمارٹ فونز لے جانے کی اجازت…