حزب اللہ کیخلاف لڑائی میں اسرائیل معصوم افراد کو نشانہ بنا رہا ہے، اسے اب یہ لڑائی شام کے حوالے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی کارروائیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ شام کے حوالے کر دینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع بہت طویل ہو چکا ہے اور اس سے…

