حزب اللّٰہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ
بیروت(نیوزڈیسک)حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے دوران درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔
لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔عرب میڈیا کی جانب سے بھی…

