تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے والے ان 5 دھوکوں سے ہوشیار رہیں!!
بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کا خواب کہیں فراڈ کا شکار نہ ہو جائے! طلبہ و طالبات ایجوکیشن ایجنٹس کی 5 خطرناک نشانیاں لازمی مدنظر رکھیں۔
مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے فراڈ سے بچنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی…

