بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے سکھ یاتری وساکھی منانے پاکستان پہنچ گئے
پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی و صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا اور واہگہ چیک پوسٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز متروکہ وقف املاک ناصر مشتاق نے یاتریوں کا استقبال کیا، جبکہ اس موقع پر کمشنر لاہور اور ڈی سی لاہور بھی موجود تھے۔…