ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی تاہم رہائی ممکن نہ ہوسکی۔
تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پریس کلب کے باہر روڈ بلاک کرنے کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی…

