امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب
*امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوان نمائندگان کے لیے منتخب*
3 نومبر 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹ خواتین ارکان کی تعداد پہلی بار سنچری پلس تک پہنچ گئی۔
کامیاب خواتین میں مشی گن سے رشیدہ طلیب اور منی…

