اسلام آباد کو 31 دسمبر تک پلاسٹک فری بنا دیا جائے گا: طلال چودھری
اسلام آباد کو 31 دسمبر تک پلاسٹک سے پاک کرنے کا ہدف مقرر، طلال چودھری
اسلام آباد میں پلاسٹک فری مہم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ اس مقصد کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے۔ پلاسٹک نہ صرف سیوریج کے نظام میں…

