اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے۔
ڈی چوک سمیت شہر کی اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کے راستے بند کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر…