آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نیوی کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران ہرمز کے پانیوں کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنانے کے لیے اقدامات کرے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز کے ان پانیوں…