فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں: ذلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے کرپشن کی ہے تو انہیں سخت سزا ملنی چاہیے۔
لندن میں جمہوریت بحران کا شکار کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ…