ملکی سیاست میں خواتین کا اہم کردار ہے: چوہدری شجاعت حسین
اسلام آباد۔:پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے
کہ ملکی سیاست میں خواتین کا اہم کردار ہے
، مسلم لیگ کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ اس نے نہ صرف قومی سیاست بلکہ ہر شعبے میں خواتین کے آگے آنے کی حوصلہ افزائی کی ہے
۔وہ یہاں…