ملاقات کے دوران مالدووائی صدر کے کتے نے آسٹریلوی صدر کو کاٹ لیا
کیشیناؤ: مشرقی یورپی ملک مالدووا کی خاتون صدر مایا ساندو کے کتے نے آسٹریلوی صدر کو الیگزینڈر وین ڈیر بیلن کو اُس وقت کاٹ لیا جب دونوں رہنما ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے لیے پہنچے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی صدر…