image 1

Browsing Tag

#Sheikh Rashid

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ…

شیخ رشیدکی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق کی 9 مئی واقعات سمیت 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ملک اعجاز آصف نےضمانت…

9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔ اس موقع پر شیخ رشید…

چلے کے دن کہاں گزارے؟ پتہ لگانے والے صحافی کو 10 لاکھ روپے انعام دوں گا، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ مجھے سینئرصحافی ، اینکر منیب فاروق کے سامنے مارا گیا تو اُس نے کہا شیخ صاحب کے ساتھ ایسا سلوک نہ کریں، سٹوڈیو میں مجھ پر تشددکیا گیا لیکن میں کرین سے…