Browsing Tag

#Shehbaz Sharif

پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی…

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کیلئے ‎انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، ‎انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز…

ایون فیلڈ,العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب، نوازشریف کی درخواستوں پر…

رمضان شوگرملزریفرنس،حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ویب ڈیسک) رمضان شوگرمل ریفرنس میں شہبازشریف نے بیان ریکارڈ کروادیا جبکہ احتساب عدالت نے حمزہ شہبازکی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبرتک ملتوی کردی۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیرِاعظم شہبازشریف رمضان شوگرمل…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔ پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں…

لولی لنگڑی یا مستحکم حکومت ؟شہباز شریف نے صحافی کے جواب پر حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی گفتگو کی، صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج…

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: شہباز شریف، احد چیمہ مقدمہ سے بری

لاہور(سٹاف رپورٹر) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں احساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو مقدمہ سے بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم…

اقتدار نہیں خوشحال پاکستان چاہتے ہیں، نواز شریف

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہاکہ ہم نے اپنے دورمیں چار سو چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائے تاکہ عوام کو پانی ملے،شہبازشریف کے بنائے دانش سکولوں میں بچوں کو داخلہ دیا ،بلوچستان کے بچوں کو تعلیم کی بہترین…

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے: شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کا سفر دوبارہ…