Browsing Tag

#punjab

اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص نے نواز شریف کے خلاف سازش میں سہولت کاری کی،مریم نواز

جلال پورجٹاں(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر مریم نواز نے کہاکہ مجھے نہیں پتاتھا جلال پورجٹاں میں اتناجذبہ ہوگا، جلال پورجٹاں کے بہن بھائیوں کوسلام پیش کرتی ہوں ،نواز شریف کی طرف سے میناز پاکستان کے تاریخ ساز جلسے کی شاباش…

ن لیگ کا محدود انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں محدود انتخابی مہم چلانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر…

8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کرسامنےآئیگی:آصف زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور…

مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے: عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں (ق) لیگ کے رہنما مونس  الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جس کا تحریری…

الیکشن میں پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی: پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری…

گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ گوجرانوالا کے تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کشمیر روڈ پر نامعلوم افراد کی…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، مونس الہٰی کےدائمی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت  لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے  دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج نسیم احمد ورک نے ترقیاتی منصوبوں میں…

لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے کے دن تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں سموگ کے باعث لوگوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں، لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے بہتر انتظامات نہ ہونے پر ڈی جی ماحولیات کو تبدیل کرنے اور ہفتے کے روز تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے ،دفاتر میں دو روزہ ورک…

طوفانی بارش کی صورت میں ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے ، میونسپل اور متعلقہ اداروں کے…

لاہور لاہور میں مون سون کے طاقتور سپیل اور کئی گھنٹوں کی نان سٹاپ بارش نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بارش کے دوران شہر کے متعدد علاقوں…