Browsing Tag

#PSX

نئے سال کے پہلے روزسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1585پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ نے 63 اور 64 ہزار کی حد کاروبار کے آغاز…

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی، انڈیکس میں 1692 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی آگئی۔ بدھ کو 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60863 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں 100انڈیکس 2251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 61009 رہی، بازار میں 66 کروڑ…

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2085ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ 100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔ آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔…

اسٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 66 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی کو چھو گیا

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ کاروبار روز کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1075 پوائنٹس اضافے سے 64031 پر پہنچ گیا جو ملکی تاریخ کی اب تک کی بلند ترین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، تاریخ رقم

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس مسلسل تاریخ رقم کر رہا ہے، آج انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 742 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 62 ہزار 433 پر آ گیا۔ مزید پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں…

اسٹاک ایکس چینج میں ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی(کامرس ڈیسک)100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 900 ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کے روز ایک پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 900 ہوگیا۔ گزشتہ روز ایک موقع پر 100 انڈیکس نے 61…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 22 نومبر…