نگران وفاقی کابینہ کے وزراء آج حلف اٹھائیں گے
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگران کابینہ کے ابتدائی وزراءآج حلف لیں گے،
حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے ایوان صدر میں منعقد ہو گی، وزارتِ داخلہ ،توانائی ،خزانہ ،خارجہ ،اطلاعات اور دیگر وزارتوں کے وزیروں کی حلف برداری آج ہو گی۔…