sui northern 1
Browsing Tag

#PPP

آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

کراچی: سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ…

پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، پرانے سیاستدان ماضی کے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مردان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا…

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو

ایبٹ آباد(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عوام ہمیں موقع دیں  تو وعدہ ہے کبھی مایوس نہیں کروں گا، ایک بار موقع دیں، وعدہ ہے کہ آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم…

بات ہوگئی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا: عطا تارڑ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے۔ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم کردیا ۔بات ہوچکی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا۔ الیکشن…

’بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

مٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ (ن) لیگ کے لیے لاہور میں…

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں: آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں تھر کے عوام سے اظہار…

اسلام آباد۔ :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے  عمران خان 9 مئی کے ماسٹر…

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سوچا کہ ان کے بھیجے ہوئے مسلح فسادیوں کی جانب سے ریاستی تنصیبات، ایمبولینسوں، ریڈیو سٹیشنوں اور جنگی ہیروز کی یادگاروں پر حملوں سے ان کو سیاسی فائدہ ہوگا، کوئی بھی جمہوری سیاسی جماعت اس…

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل میں پاکستان کو متفقہ طور امیدوار کے طور پر توثیق پراقوام متحدہ میں ایشیا…

اسلام آباد۔ :وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 26۔2025کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو متفقہ طور پر امیدوار کے طور پر توثیق میں حمایت اور اعتماد پر اقوام متحدہ میں ایشیا پیسفک گروپ کے ارکان کاشکریہ ادا کیا ہے۔ ایک…