Browsing Tag

#PPP

سندھ کی ثقافت امن، محبت، مہمان نوازی کی تاریخ ہے: آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھی ثقافت کے دن پر اپنے پیغام میں کہنا تھا…

پیپلزپارٹی ہی بلوچستان میں الیکشن جیت کرحکومت بنائےگی ،بلاول بھٹو

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹوزرداری نے کہاکہ بلوچستان سے پیپلزپارٹی الیکشن جیتے گی اورحکومت بنائے گی ،ہم بلوچستان کی آواز بنیں گے اورمسائل حل کریں گے ،پارٹی کاکوئی سیاسی مخالف نہیں ہمارا مقابلہ مہنگائی…

ملک کے فیصلے ملک کے عوام کو کرنے دیے جائیں، بلاول

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے پیغام دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں بتایا جارہا ہے کہ 3…

بلاول بھٹو کاچارٹر آف اکانومی ، یوتھ مراکز دینےکااعلان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نئی سوچ اور نئی طرز سیاست کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلاول بھٹو پیپلز پارٹی نے یومِ تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کا شعر پڑھا خرد کو…

پیپلزپارٹی نے بلاول، زرداری کے اختلافات کی خبریں بےبنیاد قراردیدیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی…

پی ڈی ایم حکومت میں اتحادیوں کی توجہ ذاتی دشمنیوں پر تھی اس لیے کامیاب نہیں ہوسکے: بلاول

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ہم پی ڈی ایم حکومت میں اس لیے کامیاب نہیں ہوئے اس کی وجہ ہمارے اتحادی خدمت کرنے کے بجائے اپنا ذاتی دشمنیوں پر توجہ دے رہے تھے۔ چترال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

عوام مجھے ایک موقع دیں خیبرپختونخوا میں عوام کی قسمت بدل کردکھائوں گا،بلاول

دیر(سپیشل رپورٹر): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، مہنگائی کے سوا کچھ نہیں ملا، آپ نے مہنگائی لیگ کاچہرہ دیکھا شیر تو بلی نکلا، پرانے سیاستدان سیاسی مخالفت…

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی…

جیالے الیکشن کے لیے جاگ چکے ہیں،بلاول بھٹو

نوشہرہ(مانیڑنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ پختون خوا کے جیالے الیکشن کے لیے جاگ چکے ہیں، الیکشن سے بھاگنے والے نہیں الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا نوشہرہ جلسے سے خطاب کرتے…

بلاول ایم کیو ایم کو گالیاں دے کر وزیراعظم نہیں بن سکتے: مصطفیٰ کمال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو ایم کیو ایم کو گالیاں دے کر وزیراعظم نہیں بن سکتے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم لاہور یہ بتانے گئے تھے کہ ہمیں حکومت…

8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کرسامنےآئیگی:آصف زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور…

اگر وہ سمجھتے ہیں کہ زبردستی کسی کو وزیر اعظم بنائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، بلاول

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تباہی اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی جماعت مہنگائی لیگ بن چکی ہے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے…