Browsing Tag

#PPP

نوازشریف کو 8فروری کو دل کی تکلیف ہونی ہے اس کیلئے رائیونڈ میں ہسپتال بنائیں گے،بلاول

لاہور: چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارا مقابلہ ن لیگ یا تحریک انصاف سے نہیں ہے بلکہ ہمارا مقابلہ غربت سے ہے مہنگائی سے ہے نوازشریف کو 8فروری کو دل کی تکلیف ہونی ہے اس کیلئے رائیونڈ میں ہسپتال بنائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق جاتی…

تیر سے ملتے جلتے انتخابی نشانات الاٹ نہ کیے جائیں، پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ کر تیر سے ملتے جلتے انتخابی نشانات الاٹ نہ کرنے کی درخواست کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھا گیا خط پیپلزپارٹی کے انچارج الیکشن سیل تاج حیدر کی طرف سے لکھا…

ہماری 2 نسلیں انصاف مانگنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ آتی رہیں، بلاول بھٹو

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری 2 نسلیں انصاف مانگنے کے لیے لاہورہائی کورٹ آتی رہیں ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک بار پھر موقع دیا گیا،…

بلوچستان پاکستان کودنیاکابڑاملک بناسکتاہے ،آصف علی زرداری

تربت (نیوز ڈیسک)سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاکہ تاریخ ہمیشہ اپنے آپ کودہراتی ہے ہم نے شہداء کابیڑا اٹھایاہے،دنیامیں بہت کم سیاسی لوگ ہیں جنہوں نے اتناعرصہ جیل میں کاٹاہو،نوجوان مزدوروں کوریلیف فراہم…

ملکی مسائل پر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

پشاور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل پر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، آپس میں لڑتے رہیں گےتودہشت گرد اس کافائدہ اٹھاتے رہیں گے۔ پشاور کے ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین…

ذوالفقار بھٹو ریفرنس عدلیہ کاامتحان،کچھ قوتیں نہیں چاہتیں میرے نانا کو انصاف ملے:بلاول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا ریفرنس عدلیہ کا امتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

ذوالفقار علی بھٹو سزائےموت ریفرنس کا پس منظر

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی جو بعدازاں جنوری…

ایک جیل سےنکلنےکیلئے،دوسرا جیل سےبچنےکیلئےالیکشن لڑ رہاہے:بلاول بھٹو

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے جبکہ ایک سیاستدان جیل سےنکلنے اور دوسراجیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں…

میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے چوتھی بار الیکٹ ہوکردکھائیں، بلاول بھٹو

تیمر گرہ(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔ تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دو…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی یا نہیں؟ دو رکنی کمیٹی نے فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی براہ راست نشریات کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے…

ہمیں ٹک ٹاک، گالم گلوچ اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، بلاول بھٹو

شانگلہ(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں گالم گلوچ، ٹک ٹاک اور گیٹ نمبر 4 کی سیاست بھی نہیں آتی۔ شانگلہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عوام کے قدموں کے نیچے سیاسی جنت…

نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔ ’نجی ٹی وی کے مارننگ شومیں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی 2 اپیلیں…