اسلام آباد۔ :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے عمران خان 9 مئی کے ماسٹر…
پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سوچا کہ ان کے بھیجے ہوئے مسلح فسادیوں کی جانب سے ریاستی تنصیبات، ایمبولینسوں، ریڈیو سٹیشنوں اور جنگی ہیروز کی یادگاروں پر حملوں سے ان کو سیاسی فائدہ ہوگا، کوئی بھی جمہوری سیاسی جماعت اس…