NA-122 سے سردار لطیف کھوسہ کی جیت پر خواجہ سعد رفیق کا ردِ عمل
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہور سے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کو شکست دے دی ہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقے سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے ایک لاکھ…